Love Poetry in Urdu | محبت کی شاعری

محبت کی شاعری
تجھے کون جانتا تھا مری دوستی سے پہلے ترا حسن کچھ نہیں تھا مری شاعری سے پہلے
یہ آئینہ کیا دے گا تمہیں تمہاری شخصیت کی خبر کبھی میری آنکھوں سے دیکھو کتنے لاجواب ہو تم
چہرے پہ مرے زلف کو پھیلاؤ کسی دن کیا روز گرجتے ہو برس جاؤ کسی دن
دیکھ لی تیری ایمان داری اے دل تو میرا اور تجھے فکر کسی اور کی
لا شعوری طور پر مجھ کو محبت ہو گئی رفتہ رفتہ ایک لڑکی میری زندگی ہو گئی
میں تب بھی جھک کے باندھ دھونگا تمہارے پیروں میں پائل ھاں اس عمر میں بھی جبکہ میرے گھٹنوں میں درد ھوگا
آج تمہارے لبوں کی نیت کر کے ایک خوبصورت گلاب چوما ہم نے
مرے دل کے آنگن میں جب سے تم آئی ہو جیسے کسی ویراں میکدے میں ساغر آئی ہو
دھونے سے بھی جاتی نہیں اس ہاتھ کی خوشبو ہم ہاتھ چھڑا کر بھی چھڑانے میں لگے ہیں
اک رات وہ گیا تھا جہاں بات روک کے اب تک رکا ہوا ہوں وہیں رات روک کے
عشق پر زور نہیں یہ وہ آتش ہے غالب کہ لگائے نہ لگے اور بجھائے نہ بجھے
عشق نے غالب نکما کر دیا ورنہ ہم بھی آدمی تھے کام کے
میں تو غزل سنا کے اکیلا کھڑا رہا سب اپنے اپنے چاہنے والوں میں کھو گئے
میں جب سو جاؤں ان آنکھوں پہ اپنے ہونٹ رکھ دینا یقین آ جائے گا پلکوں تلے بھی دل دھڑکتا ہے
تمہارے شہر کا موسم بڑا سہانا لگے میں ایک شام چرا لوں اگر برا نہ لگے
ایک مدت سے تری یاد بھی آئی نہ ہمیں اور ہم بھول گئے ہوں تجھے ایسا بھی نہیں
تنہا ہو کہ بھی ہم تنہا نہیں ہوتے اسکی یادیں ایسی وفا کر رہی ہیں
Next Post Previous Post
No Comment
Add Comment
comment url